من[3]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چالیس سیر یا آدھ دھڑی کا وزن (بعض جگہ کم یا زیادہ بھی ہوتا ہے) نیز وہ باٹ جو چالیس سیر کا ہو۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - چالیس سیر یا آدھ دھڑی کا وزن (بعض جگہ کم یا زیادہ بھی ہوتا ہے) نیز وہ باٹ جو چالیس سیر کا ہو۔ من بھر کا (سنسکرت) من من بھر کا (سنسکرت)